हिंदी शायरी हब

दिल को छू लेने वाली हिंदी शायरी

पढ़ें लव, दर्द, दोस्ती, एटीट्यूड और अनमोल सुविचार। 1-क्लिक कॉपी करें या स्टेटस इमेज बनाकर शेयर करें।

दर्द और तन्हाई शायरी
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
— جون ایلیا #جون ایلیا # غمگین غزل # تنہائی
इश्क़ और मोहब्बत शायरी
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
— علامہ اقبال #عشق # محبت # سادگی
रॉयल एटीट्यूड शायरी
کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
— جون ایلیا #جون ایلیا # فلسفہ # شاعری
प्रेरणा और हौसला शायरी
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے بول زباں اب تک تیری ہے
— فیض احمد فیض #انقلاب # فیض # حوصلہ
इश्क़ और मोहब्बत शायरी
وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
— پروین شاکر #پروین شاکر # خوشبو # نازک احساسات
रॉयल एटीट्यूड शायरी
کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
— جون ایلیا #جون ایلیا # فلسفہ # شاعری
प्रेरणा और हौसला शायरी
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے بول زباں اب تک تیری ہے
— فیض احمد فیض #انقلاب # فیض # حوصلہ
यारी और दोस्ती शायरी
دوست وہ ہے جو آنکھوں میں درد دیکھ لے اور دنیا کے سامنے مسکرا کر چھپا لے
— نامعلوم #سچی دوستی # وفا # دوستی شاعری
प्रेरणा और हौसला शायरी
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
— علامہ اقبال #اقبال # شاہین # محنت اور جستجو
आज का अनमोल विचार
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
— بشیر بدر #بشیر بدر # یادیں # زندگی
यारी और दोस्ती शायरी
تیری دوستی نے سکھایا ہے جینا مجھے ورنہ ہم تو تنہائی کے عادی تھے
— نامعلوم #یارانہ # مخلص دوست # اردو کلام
इश्क़ और मोहब्बत शायरी
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
— علامہ اقبال #عشق # محبت # سادگی
कॉपी हो गया!