हिंदी शायरी हब
दिल को छू लेने वाली हिंदी शायरी
पढ़ें लव, दर्द, दोस्ती, एटीट्यूड और अनमोल सुविचार। 1-क्लिक कॉपी करें या स्टेटस इमेज बनाकर शेयर करें।
यारी और दोस्ती शायरी
تیری دوستی نے سکھایا ہے جینا مجھے ورنہ ہم تو تنہائی کے عادی تھے
— نامعلوم
#یارانہ # مخلص دوست # اردو کلام
प्रेरणा और हौसला शायरी
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
— علامہ اقبال
#اقبال # شاہین # محنت اور جستجو
प्रेरणा और हौसला शायरी
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
— علامہ اقبال
#اقبال # شاہین # محنت اور جستجو
दर्द और तन्हाई शायरी
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
— بشیر بدر
#بشیر بدر # تلخ حقیقت # غمگین شاعری
रॉयल एटीट्यूड शायरी
کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
— جون ایلیا
#جون ایلیا # فلسفہ # شاعری
इश्क़ और मोहब्बत शायरी
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
— احمد فراز
#احمد فراز # غزل # رومانوی کلام
इश्क़ और मोहब्बत शायरी
وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
— پروین شاکر
#پروین شاکر # خوشبو # نازک احساسات
इश्क़ और मोहब्बत शायरी
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
— علامہ اقبال
#عشق # محبت # سادگی
रॉयल एटीट्यूड शायरी
کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
— جون ایلیا
#جون ایلیا # فلسفہ # شاعری
दर्द और तन्हाई शायरी
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
— جون ایلیا
#جون ایلیا # زندگی # یاسیت
इश्क़ और मोहब्बत शायरी
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
— مرزا غالب
#مرزا غالب # اردو شاعری # غزل